Neo Collections
All Interesting Collection You Like
Friday, 29 July 2011
Thursday, 28 July 2011
Chiken Aamlate Pizzzzza
ميدہ انڈے بيکنگ پائوڈر ابلي ہوئي چکن چھوٹے تکڑوں ميں چيز نمک، کالي مرچ، تيل | دو چائے کے چمچے دو عدد آدھا چائے کا چمچ 100 گرام ايک کپ حسب ذائقہ دو بڑے چمچ |
ترکيب : ميدے ميں انڈے اور بيکنگ پائوڈر کو اچھي طرح پھينٹ ليں، پھر فرائي پين ميں تيل گرم کرکے اس کي ايک بيس تہہ سي بناليں، اس بيس کو فرائي پين سے نکال کر بينکگ ڈش ميں رکھيں، پھر پہلے چکن ڈاليں اس کے بعد چيز اور آخر ميں نمک اور کالي مرچ ڈال ديں، 180 ڈگري کا ٹمپريچر رکھ کر اوون ميں دس منٹ تک بيک کريں، ذائقے دار چکن آمليٹ پيزا تيار ہے۔ |
Achar Gosht Recipe
مچھلي گھي لونگ الائچي کالي مرچ ادرک خشک دھنيا لال مرچ نمک کيلے کے | ايک کلو ايک پائو ايک تولہ ايک تولہ ايک تولہ ايک چہوٹي گانٹھ دو تولہ دو تولہ دو تولہ چند پتے |
ترکيب: گوشت کے پارچے کرليں، ان پر ادرک کا عرق اور نمک مل کر ايک دن پڑا رھنے ديں، پھر ان ميں دھنيا ملا کر کيلے کے پتوں ميں رکھيں اور پتوں کودس بل دے کر گرم راکھ ميں دباديں، پھر نکال کر کوٹيں، اب پياز گھي ميں لال کرليں، اس گھي ميں مچھلي بھونيں اور گرم مصالحہ چھڑک کر تناول فرمائيں۔ |
Subscribe to:
Posts (Atom)